Summer Cotton Khaddi
یہ کپڑا اعلی معیار کے سوتی دھاگے سے تیار کردہ سوفٹ کھڈی فیبرک ہے۔ یہ نہایت ہلکا، نرم اور ہوادار ہے، جو خاص طور پر گرم موسم (جون، جولائی، اگست) کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے۔ اس کا منفرد ساختی ڈیزائن اسے جلد کے لیے نہایت آرام دہ اور ریشز فری بناتا ہے۔ سب سے اہم بات یہ ہے کہ اس میں سی تھرو کا کوئی مسئلہ نہیں، جس سے آپ ہر لمحہ خود کو پُراعتماد اور آرام دہ محسوس کریں گے۔
₨ 3,400 Original price was: ₨ 3,400.₨ 1,850Current price is: ₨ 1,850.
Buy Now
Summer Lawn Khaddi
Browse our Categories